کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے لیاقت آباد کے علاقے الکرم اسکوائر پر چھاپہ مار کر بجلی چوری کا نیا طریقہ پکڑ لیا۔ کے الیکٹرک نے لیاقت آباد الکرم اسکوائر پر چھاپہ مارا جہاں پانی کے پائپ کے ذریعے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ کے الیکٹرک نے علاقے کے400 سے زائد کنڈوں کا خاتمہ کردیا جبکہ90بجلی چوروں پر جرمانے عائد کئے گئے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’ہمالیہ کو صرف پہاڑ سمجھنے کی غلطی نہ کریں‘، نیپال میں ہوئی تباہی کے بعد ہندوستان پر منڈلا رہا خطرہ!
- پنجاب میں بجلی بحران پر کانگریس کا احتجاج، پٹیالہ میں پولیس نے چلائی واٹر کینن، راجہ وڑنگ سمیت کئی رہنما حراست میں
- بہار کی تباہی پر مودی حکومت خاموش، گجرات میں معمولی بارش پر ہزاروں کروڑ کا پیکیج: تیجسوی یادو
- دہلی یونیورسٹی ٹیچرس ایسوسی ایشن کے 3 بار صدر رہ چکے آدتیہ نارائن مشرا نے تھاما کانگریس کا ’ہاتھ‘
- راہل گاندھی کی طلبہ سے ’چھاتروں کی گونج‘ میں شامل ہونے کی اپیل، 19 ستمبر کو اندور میں ہوگا پروگرام
