ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کا بھارتی سکیورٹی فورسزکومنہ توڑجواب دینے پرپاک فوج کوسلام

عمران خان کی ایل اوسی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارتی سکیورٹی فورسز کو منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کی جرات اور بہادری کو سلام پیش کیا ہے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایل اوسی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی اور شہداکے درجات کی بلندی کیلئے دعابھی کی ہے۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں