ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں4 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے امکانات

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا کی جانب سے مثبت اشارے ملنے کے بعد پاکستان میں10 سال کے بعد ٹیسٹ میچز کے انعقاد کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن بورڈ سے دسمبر میں شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے باقاعدہ رابطہ کیا ہے۔ سری لنکا پاکستانی سرزمین پر ایک ٹیسٹ کھیلنے پر تیار ہے لیکن پی سی بی دونوں ٹیسٹ کی میزبانی کرنا چاہتا ہے۔ سیریز کے دو ٹیسٹ مجوزہ طور پر کراچی اور لاہور میں ہونے تھے لیکن لاہور کے غیر یقینی موسم کے پیش نظر مہمان ٹیم کو ایک ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلنے کو کہا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں