ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عباسی شہید اسپتال کے خاکروبوں کی کام چھوڑ ہڑتال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال کے خاکروبوں نے مبینہ تشدد کیخلاف کام چھوڑ ہڑتال کردی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انصاف ملنے تک اسپتال میں صفائی کاکام نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیراور منگل کی شب سینئر ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز ڈاکٹر سلمیٰ کوثر نے عباسی شہید اسپتال کا اچانک دورہ کیا اس دوران ڈینگی وارڈز‘ لیبر اور گائنی وارڈز سمیت مختلف شعبوں اور وارڈز میں صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات پر عملے پر شدید برہمی کااظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں