ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ پر ایک کروڑ 20 لاکھ سائبر حملے، بھارت سے بھی کیے گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرک ہوگیا اور ویب سائٹ ہیک کے لیے مختلف ممالک سے سائبر حملوں کی کوششیں کی گئیں۔ بھارت سے پروگرام کے خلاف ایک لاکھ 78 ہزار سائبر حملے کیے گئے، حکام کے مطابق تین دن میں 66 لاکھ افراد نے کامیاب جوان پروگرام کی ویب سائٹ کا وزٹ کیا، کامیاب جوان پروگرام پر اب تک ایک کروڑ 20 لاکھ سائبر حملے کیے گئے اور تمام سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں