ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایم ڈی اے کے18 سو کنٹریکٹ ملازمین سبکدوش کردیئے گئے

کراچی( نیوز ڈیسک) ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے18 سو کنٹریکٹ ملازمین کو ملازمتوں سے سبکدوش کردیا گیا جس کی وجہ سے ان ملازمین کے گھروں میں فاقے لگ گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان ملازمین کو فارغ کرنے کیلئے جدید طریقہ استعمال کیا گیا جس کے تحت کسی بھی ملازم کو کنٹرکٹ ختم ہونے کے بعد انہیں دوبارہ کنٹریکٹ پر نہیں رکھا گیا۔ یکمشت18 سو افراد کی فراغت کی وجہ سے ایم ڈی اے میں تمام ترقیاتی منصوبوں اور پلاٹوں کی اسکیموں پر کام معطل ہوگیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے نئی تقرریوں کی اجازت بھی نہیں دی جارہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں