ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ربیع الاول کا چاند29 اکتوبر کو نظر آنے کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ربیع الاول کا چاند 29 اکتوبر منگل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ ملک بھر میں عید میلاد النبی 12ربیع الاول اتوار10نومبر کو منائی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 اکتوبر کی شام کراچی میں ہوگا۔ جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں