ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 7 ارب 89 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 ارب 89 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

اعداد و شمار کے مطابق شیڈول بینکوں کے ذخائر میں 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 29 کروڑ ڈالر ہیں اور ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 15 ارب 18 کروڑ ڈالر ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں