فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا اکتوبر 25, 2019اکتوبر 25, 2019 0 تبصرے 1111 مناظر کراچی (کامرس رپورٹر) بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1493 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 171 روپے کا اضافہ ہوگیا۔