ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دیوالی 28 اکتوبر کو ہوگی، ہندو کمیونٹی کے لیے عام تعطیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے 28 اکتوبر پیر کو ہندو برادری کے لیے صوبہ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی وجہ سے صوبے بھر کے سرکاری اداروں، نیم سرکاری کارپوریشنز اور مقامی کونسلوں میں ہندو برادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں