ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

10 ہزار سال کا کام200 سیکنڈ میں کرنیوالا کمپیوٹر تیار

نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سائنسدان ایک ایسا کمپیوٹر بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جو محض200 سیکنڈز میں وہ کام سرانجام دے سکتے ہیں جو سپر کمپیوٹرز 10ہزار سال میں سرانجام دے سکتے ہیں۔ اس وقت دنیا بھر میں سب سے تیز ذہین کمپیوٹر سپر کمپیوٹر ہوتے ہیں جو عام استعمال کے بجائے انتہائی اعلیٰ تحقیق کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں اور ایسے کمپیوٹرز کی رفتار انسانی سوچ سے بھی آگے ہوتی ہے۔ سمٹ کا مجموعی وزن340 ٹن ہے اور اس کے سرورز اور مشینیں5ہزار600 اسکوائر فٹ کے رقبے پر تعمیر عمارت میں رکھی گئی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں موجود500 سپر کمپیوٹر گوگل کے نئے سسٹم سے ہزاروں سال پیچھے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں