ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دیوالی پر مودی فوجی وردی پہن کرکنٹرول لائن پہنچ گئے

جموں( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں دیوالی کے موقع پر کنٹرول لائن کا دورہ کیا‘ وہ فوجی وردی میں ملبوس تھے۔ راجواڑی سیکٹر پر وزیراعظم کی اچانک آمد ہوئی جس پروہاں موجود فوجیوں نے بھی حیرت کااظہار کیا۔ مودی نے ان میں مٹھائی تقسیم کی اور انہیں دیوالی پر مبارکباد دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں