ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان آج ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں اور غلط حکمت عملی کے خلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کرنے کے لیے کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان آج بروز پیر 2 بجے دن کے ای ڈی اے کے دفتر الٰہی سینٹر پریڈی اسٹریٹ صدر ریگل چوک میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں