ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گھاس کھا لیں گے، نیازی کو حکومت میں نہیں رہنے دیں گے، کھوڑو

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ہم گھاس کھا لیں گے، فاقے کرلیں گے مگر عمران نیازی کو حکومت میں نہیں رہنے دیں گے۔ سکھر میں آزادی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہاکہ ہم ایک دوسرے کا ساتھ نبھا رہے ہیں ہم عوام کا ساتھ نبھا رہے ہیں، عمران خان نے عوام کو اکیلا کر دیا ہے ہم ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں