ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر یادگاری سکہ جاری

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سکھوں کے مذہبی پیشوا بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر یادگاری سکہ جاری کردیا۔

حکومت کی جانب سے جاری کردہ یادگاری سکے کے ایک رخ پر اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قومی نشان کندہ ہے جب کہ دوسرے رخ پر سکھوں کی مذہبی عبادت گاہ کی تصویر ہے، ساتھ ہی گرو نانک دیو جی 1469-2019 کے الفاظ درج ہیں۔

coinscoins

یہ یادگاری سکہ 50 روپے مالیت کا ہے، یادگاری سکہ سکھ برادری کے عہدے داروں کو پیش کیا گیا۔ سکھ برادری نے سکے کے اجرا پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Baba Guru Nanek Pakistani coinBaba Guru Nanek Pakistani coin

 

Baba Guru Nanek Pakistani coin 2Baba Guru Nanek Pakistani coin 2

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں