ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی حکومت کا عمرہ ویز ے میں توسیع کا اعلان

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح سلیمان مشاط نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ کمپنی عمرہ ویزے پر آنے والے کے پروگرام میں توسیع کا حق رکھتی ہے۔ توسیع عمرہ ویزا کی انتہائی میعاد کے دائرہ ہی میں ہوگی۔ عمرے پر آنے والا کمپنی سے مقررہ ایام کے حوالے سے پیکیج لیتا ہے اس کی رقم سعودی عرب میں قیام اور پروگرام کے پیش نظر کم زیادہ ہوتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں