ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 56 پیسے فی لیٹر تک ردوبدل کی تجویز اور پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 27 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں دو روپے 39 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری موصول ہوگئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں