ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرینیں تاخیر کا شکار‘ کئی مسافروں نے ٹکٹ منسوخ کرادیئے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ تیز گام کے بعد کراچی سے اندرون ملک آنے اور جانے والی22 سے زائد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ تمام ٹرینوں کو کراچی کینٹ ‘حیدر آباد‘ سکھر ‘روہڑی سمیت دیگر ریلوے اسٹیشنوں پر روک لیا گیا ہے۔ اس طرح اندرون ملک سے کراچی آنے والی ٹرینیں بھی کراچی نہیں پہنچ سکیں۔ ادھر ٹرین حادثے کے بعد مسافروں کی بڑی تعداد نے بکنگ منسوخ کراکر بسوں اور کوچوں میں اندرون ملک روانہ ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں