کراچی (اسپورٹس ڈیسک) پاکستان ہاکی کے فلائنگ ہارس اور سابق کپتان سمیع اللہ نے ایک انٹرویو میں اولمپکس کوالیفائرز میں ہالینڈ کے خلاف شکست پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فیڈریشن اور ٹیم مینجمنٹ کو اب گھر چلے جانا چاہیے۔ وزیراعظم پی ایچ ایف کے خلاف سخت ایکشن لیں۔ قومی ہاکی ٹیم کی بدترین کارکردگی، پاکستان جاپان اولمپکس سے باہر ہوگیا، سابق کھلاڑی ٹیم مینجمنٹ اور ہاکی فیڈریشن پر برس پڑے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
