ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ینگ ڈاکٹرز کا پی ایم سی آرڈیننس کیخلاف احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کے ینگ ڈاکٹرز نے پی ایم سی آرڈیننس اور این ایل ای ٹیسٹ کیخلاف جمعرات کو جناح اسپتال اور جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ پی ایم سی آرڈیننس کو نہیں مانتے پی ایم سی میں پاکستان کے دو لاکھ ڈاکٹرز رجسٹرڈ ہیں۔ پی ایم سی آرڈیننس کی بناء پر دو لاکھ ڈاکٹرز کی رجسٹریشن مسنوخ ہوجائیگی۔ وفاقی حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں