ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نان بائی ایسوسی ایشن کی دھرنے میں جانے کی دھمکی

راولپنڈی: صدر آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن شفیق قریشی نے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر دھرنے میں جانے کی دھمکی دے دی۔

شفیق قریشی نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلعی انتظامیہ اور ملز مالکان کی ملی بھگت سے آٹے کی قیمت اضافہ جاری ہے، فائن آٹے کی بوری کی قیمت 12 سو روپے تک بڑھا دی گئی جبکہ ہمیں روٹی سستی بیچنے کا حکم دیا جا رہا ہے جو ناممکن ہے، شنوائی نہ ہوئی تو جے یوآئی کے دھرنے میں شامل ہوجائیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں