ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بی جے پی کابھارتیوں کوکتے کاگوشت بھی کھانے کامشورہ

کلکتہ(آئی این پی)بھارت کے مشرقی ریاست مغربی بنگال میں حکمران بے جے پی کے سربراہ دلیپ گھوش نے گائے پر سیاست کرتے ہوئے کلہاہے کہ جوبیف کھاتے ہیں انہیں کتے کاگوشت بھی کھاناچاہیے ،انہوں نے کہاکہ ہندوستانی نسل کی گائے کے دودھ میں سوناملاہوتاہے جس کی وجہ سے اس کارنگ قدرے طلائی ہوتاہے ،دلیپ گھوش نے یہ بھی کہاکہ ہندوستانی نسل کے علاوہ بیرون ممالک کی نسل والی گائیں گئوماتانہیں ہیں ،بلکہ وہ آنٹی (چچی)ہیں انہوں نے کہاکہ گائے ہماری ماں ہے اوراس کاگوشت کھاناانڈیامیں جرم ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں