ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریڈیو کشمیر سرینگر کا نام آل انڈیا ریڈیو سرینگر رکھ دیا گیا

سری نگر( مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے وفاقی علاقے میں تبدیل ہونے سے یہاں ستر دہائیوں تک لوگوں کے دلوں میں رہنے والا نام ریڈیو کشمیر سرینگر بھی تبدیل کیا گیا جس سے ہزاروں مقامی سامعین بے حد جذباتی ہوگئے ‘ریڈیو کشمیر سرینگر ڈلگیٹ میں قائم اس اسٹیشن کا نام اب آل انڈیا ریڈیو سرینگر ہے اس اسٹیشن سے ایسے تمام تر بینرز پوسٹرز اور بورڈ ہٹالئے گئے جن پر ریڈیو کشمیر سرینگر کا نام تحریر تھا اب نئے نام کو چسپاں کئے جانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں