ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرتارپور راہداری کے افتتاح پر دہشت گردی کا خطرہ

بھارتی حکومت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا، تقریب میں سخت سیکورٹی انتظامات کا مطالبہ
نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) کرتارپور راہداری کے افتتاح کے موقع پر9 نومبر کو دہشت گردی کا خطرہ‘ بھارت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا۔ بھارتی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خالصتان کے حامی عناسر اسی موقع کو بھارت کے خلاف استعمال کرنے کیلئے کوئی حرکت کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے بھارتی حکومت نے سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کا پاکستان سے تبادلہ کیا ہے۔ ایک بھارتی عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ ہم نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ ایسے سیکورٹی انتظامات کئے جائیں کہ کوئی بھی اس موقع کا غلط استعمال نہ کرسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں