اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے نامور اخبار نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ دنیا میں2 صدر جھوٹے ترین ہیں۔ا ن میں ایک پاکستان کے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف اور دوسرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ امریکی اخبار کے کالم نکولس کرسٹوف نے لکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اب تک13400جھوٹ بول چکے ہیں اور وہ روزانہ22 جھوٹ بولتے ہیں۔ کالم نگار نے کہا کہ ٹرمپ کے بعد سب سے زیادہ جھوٹ پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے بولے تھے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط
