ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گزشتہ ہفتے 405 یہود کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کے پہرے میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گزشتہ ہفتے 405 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے ۔یہودی آباد کاروں کے ساتھ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں