ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آرمی چیف سے ایرانی سفیر کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست الوداعی ملاقات کررہے ہیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیرمہدی ہنر دوست الوداعی ملاقات کررہے ہیں

راولپنڈی(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے الوداعی ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ میں ایرانی سفیر کی خدمات کو سراہا۔ ایرانی سفیر نے علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی کاوشوں کی تعریف کی اور پاک ایران سرحد پر پاک فوج کی امن کوششوں کو بھی سراہا۔
آرمی چیف

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں