ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے ،حکومت بیماری کو اپنے سیاسی مقاصد کےلئے بطور دباؤ استعمال کر رہی ہے۔

 انہوں نے کہاکہ حکومت صحت پر سیاست نہ کرے، سیاسی قیدیوں کو وہ طبی سہولیات دی جائیں جن کی اجازت عدالت و قانون نے دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں