ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹور میچ، انگلینڈ الیون نے نیوزی لینڈ الیون کے خلاف 285 رنز بنا لیے

ویلنگٹن(جسارت نیوز) انگلینڈ الیون نے نیوزی لینڈ الیون کے خلاف دو روزہ ٹور میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 285 رنز بنا لئے، پہلی وکٹ 37 رنز پر گرنے کے بعد زیک کراولے اور ڈومینک سیبلے حریف بولرز کے سامنے ڈٹ گئے، دونوں بلے بازوں نے مشکل وقت میں انتہائی شاندار اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پر 212 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری قائم کر کے ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی، زیک کراولے 103 اور ڈومینک سیبلے 100 رنز کے ساتھ نمایاں بلے باز رہے تاہم دونوں کھلاڑی اپنی سنچریاں مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں