ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت بحرین کا ایدھی �ائونڈیشن کی خدمات کا اعترا� ‘ایوارڈ و ایک ملین ڈالر دیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عبدالستار ایدھی فائونڈیشن کی خدمات کے اعتراف میں حکومت بحرین کی جانب سے اعلیٰ ترین عیسیٰ ایوارڈ اور ایک ملین امریکی ڈالر دیئے گئے۔ تقریب میں بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی نے شرکت کی جہاں انہوں نے بادشاہ بحرین سے ایوارڈ وصول کیا‘ ترجمان ایدھی فائونڈیشن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ پاکستان کو پہلی بار دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں