ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ۔

غزہ پر اسرائیلی کے تازہ ترین فضائی حملے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائیہ کے  حملوں ميں شہید ہونے والے فلسطینیوں  کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے محلے زیتون پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد  فلسطینی شہداء کی تعداد 22 تک پہنچ گئی .

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں