ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بولیویا میں ہنگاے پھوٹ پڑے‘ 9شہری ہلاک‘ سیکڑوں زخمی

لاپاز (انٹرنیشنل ڈیسک) بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں پھر مظاہرے شروع ہوگئے، جن میں اب تک 9 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ مظاہروں کی اس تازہ لہر میں شامل افراد ایوو موریلس کی وطن واپسی اور بطور صدر بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کئی ہفتوں سے جاری پُرتشدد عوامی مظاہروں کے بعد صدر موریلسنے گزشتہ ہفتے ملکی فوج کے دباؤ پر عہدہ چھوڑ دیا تھا اور میکسیکو میں سیاسی پناہ حاصل کر رکھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں