ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مصر میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی سے تباہی‘ 10افراد جاں بحق

مصر: تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے قریبی سڑک سے گزرنے والی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی ہیں‘ فائربریگیڈ کا رکن آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے
مصر: تیل پائپ لائن میں آتشزدگی سے قریبی سڑک سے گزرنے والی گاڑیاں جل کر تباہ ہوگئی ہیں‘ فائربریگیڈ کا رکن آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہا ہے

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے صوبے بحیرہ میں تیل کی پائپ لائن میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کے صوبے بحیرہ میں تیل کی پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں قریب سے گزرنے والی گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آئیں۔ مصری حکام کا کہنا ہے کہ پائپ لائن میں رساؤ تیل چوری کرنے کی وجہ سے ہوا اور اسی وجہ سے آگ بھی لگی، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں