ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیج ڈرامہ دھرنا منع ہے کل پیش کیا جائیگا

کراچی( کلچرل رپورٹر) اے آر پروڈکشن کے زیر اہتمام انو شاہ انصاری اور رومیشا انصاری کل بروز اتوار آرٹس کونسل میں نیا اردو مزاحیہ فیملی ڈرامہ ’’ دھرنا منع ہے‘‘ پیش کررہی ہیں ڈرامے کے پروڈیوسر زاہد پیرزادہ ہیں جبکہ ڈرامے کے ہدایت کار رائٹر شکیل صدیقی ہیں ڈرامے کے اداکاروں میں پروفیسر صدیقی‘ عرفان ملک ‘ علی حسن‘ نعیمہ گرج ‘ریمبو‘ شہنی عظیم‘ رئوف لالہ اور شکیل صدیقی شامل ہیں ڈرامے کے کل دو شوپیش کئے جائینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں