ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکی آرتھر کو پھر نیا عہدہ مل گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم ے سابق کوچ مکی آرتھر پاکستان اور سرلنکا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز میں بطورکنسلنٹنٹ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

لنکن میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کنسلٹنٹ کی حیثیت سے سری لنکن ٹیم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے جبکہ پاکستان اور سری لنکا کے مابین  دو میچوں پر مشتمل سیریز کا باقائدہ آغاز رواں سال کے اختتام پر ہوگا۔

واضح رہے کہ  مکی آرتھر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کے لیے اس وقت مضبوط امیدوار  ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں