ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف نے حکومت سے کوئی ڈیل نہیں کی، اسحاق ڈار

لندن (آئی این پی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کسی بھی اصول پر سمجھوتا نہیں کیا، نواز شریف نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی ڈیل نہیں کی، نواز شریف ڈیل پر یقین نہیں رکھتے۔ ڈیل کے حوالے سے افواہیں پھیلانے سے گریز کرنا چاہیے، نواز شریف کو پیچیدہ طبی مسائل کا سامنا ہے سابق وزیر خزانہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ نواز شریف کا مورال ہائی ہے اور وہ پرامید ہیں کہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔ میری نواز شریف کے ڈاکٹروں کے ساتھ گفتگو ہوئی جن کا یہ کہنا ہے کہ نواز شریف کو صحت کے مشکل مسائل کا سامنا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں