ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانس میں زرد جیکٹ تحریک کو ایک برس مکمل ہونے پر مظاہرے‘ 46 گرفتار

فرانس: زرد تحریک مظاہرین نے سڑک بند کردی ہے‘ پولیس منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس برسا رہی ہے
فرانس: زرد تحریک مظاہرین نے سڑک بند کردی ہے‘ پولیس منتشر کرنے کے لیے آنسوگیس برسا رہی ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں زرد جیکٹ مظاہروں کو ایک برس مکمل ہونے پر مظاہرین نے دارالحکومت پیرس میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ حکومت نے ہفتے اور اتوار کے روز مظاہروں پر مکمل طور پر پابندی عائد کررکھی ہے، تاہم مظاہرین تمام رکاوٹوں اور قدغنوں کو نظر انداز کرکے سڑکوں پر نکل آئے۔ اس دوران پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور 46 افراد کو گرفتار کرلیا۔ اس دوران تعلیم یافتہ سمجھے جانے والے فرانسیسی شہریوں نے ایک شاپنگ مال پر پتھراؤ کرکے شیشے توڑ دیے اور اسے جلانے کی کوشش بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں