ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 15 کان کن ہلاک

شمالی چینی صوبے شنزی  میں  کوئلے کی کان  میں گیس دھماکے کے نتیجے میں 15 کان کن ہلاک ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق  تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ پیانگ یائو کائونٹی  کی  کان میں 35کان کن زیر زمین کام کررہے تھے کہ  اچانک زوردار دھماکا ہوگیا، شنزی انتظامیہ کے مطابق 11کان کنوں کو بچا لیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں