ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی پھر ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چھ روز میں وزیراعظم سے آرمی چیف کی یہ دوسری ملاقات ہے جس  میں مقبوضہ کشمیر، مغربی سرحد اور اندرونی سیکیورٹی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے سرحدوں کے دفاع میں پاک فوج کی کوششوں کو سراہا۔

واضح رہے کہ سیاسی و عسکری قیادت کے درمیان ملاقاتاتیں ایسے موقع پر سامنے ہوئی ہیں جب پاکستان بیرونی سطح پر مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے اور کئی ممالک کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کر رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں