ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی پیشگوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے 23نومبر سے کراچی میں تیز ہوائوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔ 23 نومبر سے سرد ہوائوں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو26 نومبر تک برقرار رہے گا جبکہ درجہ حرارت میں بھی واضح کمی ہوگی۔ رات اور صبح کے اوقات میں خنکی بڑھ جائیگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں