ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کے نرخ 200 روپے فی تولہ بڑھ گئے

کراچی: فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور172روپے کا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی سطح فی اونس سونے کی قیمت9ڈالرکے اضافے سے1476ڈالرکی سطح پرپہنچنے کے باعث  بدھ کو فی تولہ اورفی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور172روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 86200روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر73903روپے ہوگئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں