ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹماٹر400روپے کلو فروخت ہونے لگا

کراچی (کامرس رپورٹر)ایران سے درآمدی ٹماٹرپاکستان پہنچنے میں تاخیرکے سبب شہرمیں ٹماٹرتاحال 320روپے سے 400روپے کلومیں فروخت کیاجارہاہے ،جبکہ دیگرسبزیاں بھی شہریوں کی قوت خریدسے باہرہوگئی ہیں ،سبزی منڈی میں ٹماٹرکی قیمت بلندسطح پربرقرارہے،تاہم شہرکے مختلف علاقوں میں خوردہ سطح پرٹماٹرمختلف داموں میں فروخت ہورہاہے ،متوسط طبقے کی آبادی والے علاقوں میں ٹماٹرتقریبا320روپے سے 350روپے اورپوش علاقوں میں 400روپے فی کلوفروخت ہورہاہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں