ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کینسر کے خاتمے کیلئے کائو پاکس وائر تیار

پرتھ( مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی ایک بائیو ٹیک کمپنی امیوجین نے کائو پاکس وائر س میں تبدیلی کرکے اسے کسی بھی قسم کے کینسر کو ختم کرنے کے قابل بنالیا ہے اور چھوٹے چوہوں پر اس کے تجربات بھی انتہائی کامیاب ثابت ہوچکے ہیں۔ اب اگلے مرحلے میں انسانوں پر آزمانے کیلئے صحت سے متعلق آسٹریلیااداروں سے اجازت بھی لے لی گئی ہے۔ جو2020 میں کسی بھی وقت شروع کردیئے جائینگے۔ اس طریقہ علاج کو سی ایف33 کا نام دیا گیا ہے جسے کینسر کے امریکی ماہریومان فونگ نے وضع کیا ہے۔ اگر وائرس انسانی آزمائش میں کامیاب رہا تو کائو پاکس وائر مریضوں کا مسیحا بن جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں