ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجلی ایک روپے83 پیسے یونٹ مہنگی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ماہ ستمبر کیلئے بجلی کی مد میں ایک روپے83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ اس اضافے سے ڈسکوز کیلئے24 ارب روپے کا اضافی ریونیو اکٹھا ہوگا جبکہ بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ قیمتوںمیں یہ اضافہ آئندہ ماہ کے بلوں میں صارفین سے وصول کیا جائیگا تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک اور دیگر ڈسکوز کے 50 یونٹس سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں