ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کا سب سے چھوٹا رنگین پرنٹر تیار کرنے کا دعویٰ

بیجنگ( نیٹ نیوز) دنیا کا سب سے چھوٹا کلر پرنٹر آپ کے ایک ہاتھ میں سما سکتا ہے جس کا وزن صرف110 گرام ہے اور قیمت500ڈالر ہے۔ لیکن یہ گھنٹوں تک مسلسل تین رنگی پرنٹنگ کرسکتا ہے۔ اسے پرن کیو ب کا نام دیا گیا ہے یہ کاغز ‘ کپڑے‘ لکڑی‘ انسانی جلد‘ دھات اور غیر ہموار سطح پر برق رفتاری سے رنگین تصاویر‘ پیغامات اور ٹیکسٹ چھاپ سکتا ہے۔ مطلوبہ سطح پر پرنٹر رکھئے اور بٹن دبا کر اسے پھیرتے رہیں تو یہ پٹی میموری سے منتخب شدہ تصویر کا ٹیکسٹ فوری طور پر چھاپ دیتا ہے۔ وائی فائی اور آئی فو ایپ سے کنٹرول ہونیوالی اس اہم ایجاد کی قیمت500 ڈالر کے لگ بھگ ہے لیکن یہ بنارکے چھ گھنٹے تک چھپائی کرسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں