ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس

سپریم کورٹ کی سماعت پرمشاورت کے لیے وزیراعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم کی قانونی ٹیم ، بابراعوان سابق وزیرقانون فروغ نسیم،سیکریٹری قانون ،اٹارنی جنرل سمیت وفاقی کابینہ کے اہم ارکان شرکت کریں گے  ذرائع  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وزیر اعظم ہاؤس پہنچے  ہیں .

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں