ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مکہ میں پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آتشزدگی

ریاض(اے پی پی) سعودی عرب کے شہر مکہ میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ٹھیرے ہوئے پاکستانی عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مکہ المسفلہ کے ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔جس میں 180 پاکستانی عمرہ زائرین قیام پذیر تھے۔ جنہیں بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں