ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سہیل تنویر کو تنبیہ جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون ٹورنامنٹ کے میچ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پرناردرن کے کرکٹر سہیل تنویر کو تنبیہ جاری کردی گئی۔ سہیل تنویر کو یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں بلوچستان کے خلاف 9ویںراؤنڈ کے میچ میں کھیل کے سامان کی توہین کرنے سے متعلق لیول 1 جرم کا مرتکب پایا گیا ۔میچ کے دوران بلوچستان کی دوسری اننگز میں بولنگ کے دوران ناردرن کے سہیل تنویرکووکٹ حاصل نہ کرنے پر مایوسی میں گیند کو کک مار ی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں