ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 ایران میں زلزلے  کے شدید جھٹکے محسوس  کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان  نہیں ہوا حکام  کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.0 درجے ریکارڈ  کی گئی۔

  زلزلے کا مرکز مغربی ایرانی صوبہ  مسجد سلیمان سے 47کلو میٹر  کے فاصلے پر دس کلو میٹر کی گہرائی میں تھا ۔

فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم ریسکیو ٹیموں کو الرٹ کردیا گیا ہے اور کسی بھی نا گہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں