ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

بنچ فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر بھی سماعت کرے گا‘نجی ٹی وی کی رپورٹ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اورپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کی اپیل کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 3 دسمبر کو شہباز شریف کی ضمانت منسوخی کے لئے نیب کی اپیل پر سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بنچ میں شامل ہونگے۔ بنچ فواد حسن فواد کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر بھی سماعت کرے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں